منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے نامور اداکار سلطان راہی مرحوم کا اصل نام کیا تھا ؟

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ(این این آئی)حاجی حبیب احمد المعروف سلطان احمد راہی کی21ویں برسی آج منائی جائیگی سلطان احمد راہی کو 9جنوری 1996ء کواسلام آباد سے لاہورجاتے گوجرانوالہ کے علاقہ سمن آباد چونگی کے قریب ٹائر پنکچر ہوا ٹائر کو بدلتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیاگیاتھا اس کے ساتھ ان کا سیکرٹری حاجی احسن معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے حکومت نے شک کی بنیاد پر متعدد افراد کو سلطان احمد راہی کے قتل کیس میں گرفتار کیا مگر وہ ثبوت اور گواہ نہ ہونے کی وجہ سے بری ہوگئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…