پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’پانامہ لیکس میں شامل افراد کو جیل جانا ہوگا‘‘

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

لودھراں (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں جن کے نام آئے ہیں ان کو جیل جانا ہوگا۔ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب ملک کا پیسہ چوری ہوتا ہے تو عوام کاچوری ہوگا ملکی دولت لوٹ کر شریف خاندان امیر بن گیا۔عمران خا ن نے کہا کہ جرم کرنیوالوں کو جیل جانا ہوگا ،پانامہ لیکس میں سیاست نہیں لوگوں نے جرم کیا ہے۔پانامہ لیکس کیس میں شریف خاندان کی سیاست دفن ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…