بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روسی ایجنٹس کی شناخت،امریکہ میں ہنگامہ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل سے ڈیٹا چرا کر وکی لیکس کو منتقل کیا تھا تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹنگ اثرانداز ہو سکے۔سی این این ٗ واشنگٹن پوسٹ اور این بی ای نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خفیہ اداروں نے امریکی انتخاب کے بعدروس کے سینئر سرکاری اہلکاروں کی گفتگو انٹرسیپٹ کی تھی جس سے ڈونلڈ ٹرمپ کی ہلیری کیخلاف کامیابی کے جشن کی نشاندہی ہوتی ہے۔

این بی ای نیوز کے مطابق مبینہ روسی ہیکنگ کا نشانہ صرف ڈیموکریٹس ہی نہیں بلکہ وائٹ ہاؤس،جوائنٹ چیفس،محکمہ خارجہ اورامریکی کارپوریشنزتھی۔امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نومنتخب صدر کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیوں پر یقین نہ کرنا سراسر بیوقوفی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…