روسی ایجنٹس کی شناخت،امریکہ میں ہنگامہ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل سے ڈیٹا چرا کر وکی… Continue 23reading روسی ایجنٹس کی شناخت،امریکہ میں ہنگامہ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا