لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے عوام کولاجواب سروس فراہم کرنے کے بعد کرایہ بڑھادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے کراچی سے لاہورکےلئے یکطرفہ کرایابڑھاکر32ہزارروپے کردیا۔پی آئی اے کی طرف سے کرائے میں اس اضافہ پرمسافروں نے شدید احتجاج کیاہے ۔ کراچی سے لاہورکے لئے یکطرفہ کرایہ بڑھانے پرحکومت نے ابھی تک کوئی نوٹس نہیں لیاہے ۔
جہاززمین پر۔کرائے آسمان پر،پی آئی اے نے ایک مرتبہ پھرمسافروں کوبڑاسرپرائزدے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
کوبا مایان
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































