فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزشہباز سرور نے کارروائی کرتے ہوئے فیصل آبادکے علاقےسمن آباد میں ملاوٹی چائے کی پتی تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا اور 2500 کلوگرام پتی قبضہ میں لے کر نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیئےوہاں پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چائے کی پتی تیار کرنے والی فیکٹری کو چیک کیا توپتی کی بڑی مقدار ناقص اور ملاوٹی نکلی جس پراس فیکٹری کوسیل کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
دودھ کے بعد چائے کی پتی سے بھی دِل اُٹھ گیا،بڑی کارروائی،افسوسناک انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے



















































