منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تینوں فارمیٹس کیلئے اس کھلاڑی کو کپتان بنایا جائے ، سابق کپتان نے اہم کھلاڑی کا نام لے لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)تینوں فارمیٹس کیلئے اس کھلاڑی کو کپتان بنایا جائے ، سابق کپتان نے اہم کھلاڑی کا نام لے لیا , سابق کپتان رمیز راجا نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کی تجویز دی ہے۔ایک انٹر ویو میں رمیز راجا نے کہا کہ سرفراز احمد نے ٹی 20 میچوں میں اپنے آپ کو منوالیا ہے اس لئے انہیں تینوں فارمیٹس میں ذمے داری دی جاسکتی ہے۔مصباح الحق کو مشورہ دیتے ہو ئے رمیض راجہ نے کہا کہ یہ آئیڈیل وقت ہے کہ وہ کھیل کو خیرباد کہہ دیں، یونس خان بھی ریٹائر منٹ کے بارے میں سوچیں۔
جبکہ دوسری جانب آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔سڈنی ٹیسٹ میں محمد عامر آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بولنگ کیلئے میدان میں نہیں آئے ٗ پاکستان کی جانب سے عمران خان اور یاسر شاہ نے اننگز کا آغاز کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…