پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

ججز کے ریمارکس یا سوالات ،عمران خان کمرہ عدالت میں کہاں بیٹھے اورکیاکرتے رہے؟

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت کچھا کھچ بھرا ہونے کے باعث تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خاصی دیر تک کھڑے رہنا پڑا۔ اس کمرہ عدالت میں صرف 40 کے قریب افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ بالآخر عمران کو سیٹ مل ہی گئی۔ عمران خان کے ہاتھ میں گزشتہ روز پہلی مرتبہ تسبیح بھی نظر آئی۔ اس سے پہلے والے بنچ اور 2013ءکے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ کے ہاتھ میں کبھی بھی تسبیح نہیں دیکھی گئی، تاہم جب بھی بینچ میں شامل کوئی جج ریمارکس دیتے یا پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری سے کوئی سوال پوچھتے تو عمران خان کے دائیں ہاتھ کی انگلیاں تسبیح پر زیادہ تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی تھیں۔کمرہ عدالت سے نکلنے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ نے تسبیح اپنی جیب میں ڈال لی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…