پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل الیکشن کروائے جائیں ، فاٹا کے سینیٹر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) فاٹا سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد اراکین نے جمعیت علماء4 اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹرز نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ وہ حکومت پر دباوڈالیں تاکہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل فاٹا میں بھی سینیٹ انتخابات کروائے جا سکیں۔مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں فاٹا سے سینیٹ کے امیدواروں کی جانب سے درخواست کی گئی ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں فاٹا کی نمائندگی نہ ہونا ان کے ساتھ زیادتی ہے اور اس انتخاب سے قبل فاٹا میں سینیٹ کا الیکشن کروایا جائے تاکہ وہاں سے تعلق رکھنے والے 4 سینیٹرز بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں۔یاد رہے فاٹا میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات کے بعد صدارتی آرڈینینس کے تحت وہاں کے الیکشن ملتوی کر دیے گئے تھے تاہم حکومت اب وہ آرڈینینس واپس لینے پر بھی غور کر رہی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…