پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نعیم الحق اورفواد چوہدری کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کون ہونگے ؟مرکزی رہنمانے اعلان کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان نعیم الحق نے اپنی معاونت کے لئے مزید پارٹی ترجمان مقرر کر دیئے، 16رکنی ترجمان ٹیم جماعتی پالیسی کے مطابق ترجمانی کی ذمہ دار ہو گی، جن افراد کی تقرری کی گئی ہے۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق اس ٹیم میں ارکان اسمبلی شہریار آفریدی، علی محمد خان، مراد سعید، شبلی فراز، شوکت یوسفزئی، سابق صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری، جنرل سیکرٹری یاسمین راشد، عندلیب عباس، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید، فواد چودھری، سابق سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ، فیاض الحسن چوہان، عمران اسماعیل، علی زیدی، فردوس نقوی اور حلیم عادل شیخ شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روزنعیم الحق کامیڈیاسے پہلے بات کرنے پرفواد چوہدری سے تلخ کلامی ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…