اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

تجارتی دنیا میں ہلچل ، چین کا ایسا شاندار کام کہ برطانیہ کو بیان جاری کرنا پڑ گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شنگھائی(آن لائن)تجارتی دنیا میں ہلچل ، چین کا ایسا شاندار کام کہ برطانیہ کو بیان جاری کرنا پڑ گیا ۔ چین نے تجارتی دنیا میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا اور لندن تک پہلی مال بردار ٹرین سروس بھی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے مشرقی صوبے ڑے جیانگ سے برطانوی دارالحکومت لندن تک کے لیے پہلی مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا۔

یہ مال بردار ریل گاڑیاں چینی شہر ژی وو سے لندن تک کا بارہ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ اٹھارہ دنوں میں طے کریں گی۔ژی وو چین میں بڑے پیمانے پر تجارتی ساز و سامان کی خریداری کے لیے مشہور شہر ہے ۔ چینی مال بردار ٹرینیں لندن جانے کے لیے قزاقستان، روس، پولینڈ، جرمنی، بیلجیم اور فرانس سے گزریں گی ۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ برطانیہ مغربی دنیا میں چینی سرمایہ کاری کے لیے مرکزی دروازہ ثابت ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…