اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین نے دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیالیکن یہ ٹاور چین میں نہیں بلکہ کس ملک میں ہے؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی) دو چینی کنسٹرکشن کمپنیا ملکر کمپوڈیا میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کریں گی ، ٹاور کی اونچائی 560میٹر اور 133منزلیں ہو گی ، اس کی تعمیر 5سال میں مکمل کی جائے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی دو کنسٹرکشن کمپنیاں ملکر کمپوڈیا کے دارالحکومت پنوم پنا میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کریں گی یہ تاور پانچ سال کے عرصے میں تعمیر کیا جائے گا اس کی اونچائی 560میٹر اور منزلیں 133

ہونگی اور اس ٹاور پر 2.7بلین ڈالر کی کثیر رقم خرچ ہو گی۔منصوبہ پنوم پنا کے امر ترین علاقے میں شروع کیا جائے گا۔ اس میں مارکیٹس ، دفاتر رہایشی فلیٹ ، ہوٹل اور 4نیچے پارکنگ ایریا بھی ہو گا اور اس کا کل ایریا 1.5ملین مربع میٹر ہے اور یہ جنوبی ایشیا کا بلند تریں ٹاور ہو گا۔ واضع رہے دنیا کا موجودہ بلند ترین ٹاور ملائشیاء کاہے دارالحکومت کولالمپور میں پیٹرنز ٹاور ہے جس کی اونچائی 452میٹر اور 88منزلیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…