حضرت داتا گنج بخش ؒ ایک جوان کو دیکھ کر احتراماً کھڑے ہو گئے۔ کسی نے پُوچھا ” حضرت! یہ آپ کس کی تعظیم بجا لا رہے ہیں؟”
آپ نے جواب دیا۔ ” یہ شخص جوان ہے اور میں تم سب کو حکم دیتا ہُوں کہ جوانوں کا احترام کیا کرو!”
معترض نے حیرت سے پُوچھا۔ ” وہ کیوں؟”
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا۔ ” اس لیے کہ جوانوں کے گناہ کم ہوتے ہیں”
حضرت داتا گنج بخش ؒ
12
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں