لاہور( نیوز ڈیسک)جما عت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ خواتین کے اصل حقوق کا ضامن اسلام ہے۔خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں سراج الحق کا کہناتھاکہ حضرت خدیجہ الکبری ،حضرت عائشہ اور حضرت فاطمہ خواتین کے لیے اعلیٰ مثال ہیں اور اسلام نے عورت کو وراثت میں حق دیاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں