جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

سعودی فوٹو گرافر نے دوران طواف ،خانہ کعبہ کی تصویر کھینچی تو تصویر میں ایسا کیا سامنے آگیا کہ دیکھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ چند روز سےایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں طواف حج کے دوران حجاج کرام کی موجودگی نے وہاں دل کی تصویر بنا دی ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے معروف فوٹو گرافر احمد حاضر نےاس سال حج کے دوران ایک تصویر بنائی جس میں واضح طو ر ہر ایک خانہ کعبہ میں حجاج کرام کی موجودگی میں دل بنتانظر آرہا ہے ۔

news-1477228891-8789_large

احمد حاضرکا کہنا تھا کہ یہ تصویر میں نے اس وقت لی جب حج کے دوران مسجد الحرام میں صفائی کرنے والوں نے زرا دیر کو طواف میں مصروف حاجیوں کو صفائی کی غرض سے وہاں سے تھوڑا پیچھے ہٹنے کا کہا ۔ جیسے ہی لوگ پیچھے ہٹے ویسے ہی قدرت کی طرف سے ایک انسانی دل بن گیا۔ احمد حاضر کہتے ہیں کہ میں نے جیسے ہی یہ منظر دیکھا میری زبان سبحان اللہ کہہ اٹھی۔

news-1477228891-4682

واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوا ۔سعودی اخبارکے مطابق سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نماز جمعہ کی اذان کے وقت آیا یہ ایک دلفریب فلکیاتی منظر تھا جب زمین پراللہ کا گھر اور سورج ایک ہی قطار میں اوپر نیچے دکھائی دئیے ۔ماہرین فلکیات کے مطاق جمعہ کو سورج مکہ مکرمہ میں 90 درجے کے زاویئے پر آیا جو سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق12بج کر 27منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر چمکا،سورج سال میں دو بار خانہ کعبہ کے برابر آتا ہے۔ ایک بار موسم گرما اور دوسری بار موسم سرما میں برج جدی اور برج سرطان کے دوران آفتا ب کی کرنیں عین خانہ کعبہ کے اوپر سے چمکتی ہیں۔چونکہ خانہ کعبہ خط استواء اور برج سرطان کے مدار پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس لیے سورج اور زمین کی گردش سے بیت اللہ براہ راست مستفید ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…