جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کاقتل ،اعانت جرم کے نامزدملزم اور مقتولہ کے بھائی کوفیصلہ سنادیاگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں اعانت جرم کے نامزدملزم اسلم شاہین کی عبوری ضمانت منظورکرلی گئی ہے، اسلم شاہین بھی مقتولہ قندیل بلوچ کا بھائی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ ماڈل کے بھائی اسلم شاہین کو اب باقاعدہ شامل تفتیش کیا جائیگا ۔یاد رہے کہ ماڈل وسوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کو ملتان میں اس کے بھائی وسیم نے چندماہ قبل غیرت کے نام پرقتل کردیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…