دنیا میں سیاحوں کے پسندیدہ مقامات تو بہت ہیں مگر ان میں سے اکثر مسلمانوں کی اخلاقیات اور تہذیب سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مسلم سیاحوں کی اکثریت سیر و سیاحت کے لئے اسلامی دنیا کے خوبصورت ترین مقامات کا رُخ کرتی ہے۔
بین الاقوامی کمپنی ماسٹر کارڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق مسلمان سیاحوں کی پسندیدہ ترین منزل ملائیشیا ہے جبکہ اس کے بعد ترکی اور متحدہ عرب امارات کا نمبر آتا ہے۔ ٹاپ تھری ممالک کے بعد سعوی عرب، قطر اور انڈونیشیا بھی مسلمانوں کے پسندیدہ سیاحتی مقامات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلمان سیاح ان ممالک کی سیر و سیاحت اس لئے بھی پسند کرتے ہیں کہ یہاں انہیں حلال خوراک، مساجد اور اپنی اخلاقی اقدار کے مطابق ہوٹل، ریسٹورنٹ اور شاپنگ سنٹرز بآسانی مل جاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حال ہی میں ملائیشیا کے دو بڑے فضائی حادثوں کے باوجود یہ ملک مسلمان سیاحوں کی پسندیدہ ترین منزل ہے۔
مسلمان تفریح کے لیے کن ممالک کا رخ کرتے ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی



















































