ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

صرف 21دن میں موٹاپا غائب

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین صحت نے صر ف اکیس دن میں موٹاپے پرقابوپانے کاایک آسان نسخہ دیاہے جس پرعمل کرنے سے موٹے افرادکوموٹاپے پرقابو پانے کےلئے حیرت انگیزکامیابی ہوگی ۔

ماہرین صحت کے مطابق عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ عدد‘ دار چینی دو بڑے ٹکڑے اور ایک لیموں بڑے سائز کا لیں۔ دو کپ پانی لیں اس میں لیموں کے علاوہ یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں‘ جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں‘ منقیٰ کے بیج نکال کر کھالیں اور باقی چیزیں پھینک دیں‘ پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں‘ اگر چاہیں تو تھوڑی سی چینی ملا سکتے ہیں۔

یہ ایک دن کی خوراک ہے۔ یہ نسخہ اکیس دن بلاناغہ استعمال کرنا ہے۔ان اکیس دنوں میں چاول ہرگز نہیں کھائیں ۔اس نسخہ پرعمل کرنے سے آپ کاموٹاپاختم ہوجائے گا۔

نوٹ(صحت کے بارے میں قارئین کے جومعلومات شیئرکی گئی ہیں ان پرعمل کرنے سے قبل اپنے معالج سے مشورہ کرلیں )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…