اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

صدرممنون حسین کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ ایسا انکشاف کہ جان کربھی یقین نہ آئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حسن ابدال (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین کے بارے میں ناقابل یقین انکشاف ہواکہ وہ کبھی سکول نہیں گئے۔پرائمری اور سیکنڈری سکولوں کے طلباء کی تقریب میں جاتے ہیں تو اُنہیں اپنے اندر کچھ کمی محسوس ہوتی ہے۔

ممنون حسین نےکیڈٹ کالج حسن ابدال میں یوم والدین کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں بتایاکہ وہ کبھی سکول نہیں گئے ۔صدرنے کہاکہ جب بھی میں تعلیمی اداروں کی تقریبات میں جاتاہوں تومجھے یہ کمی محسوس ہوتی ہے ۔اس موقع پرصدرنے اپنے خطاب میں طلباکونصحیت کی کہ
بدعنوان لوگوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ صدر نے مزیدکہا کہ قوم بھی کرپٹ لوگوں کواچھے الفاظ سے یاد نہیں کرتی۔انہوں نے کہاکہ کرپشن سے پاک معاشرہ ہی ترقی کرتاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…