جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

نیویارک(آن لائن)ایپل کمپنی اور بھارتی حکومت کے درمیان ملک میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی کمپنی خطے میں اپنی موجودگی اور پیداوار بڑھانے کیلئے بھارت میں پلانٹ لگانے کی خواہشمند ہے۔گزشتہ ماہ بھارتی حکومت کو لکھے گئے خط میں ایپل نے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور بھارتی حکومت سے مراعات طلب کیں۔ ایپل کے نمائندوں کی بھارتی وزیر تجارت سے گزشتہ ہفتوں کے دوران ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ایپل کی جانب سے بھارت میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے جانے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک میں سمارٹ فون کمپنی کی موجودگی میں اذضافہ ہوگا۔ بھارت میں ایپل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد صرف 5فیصد ہے۔#/s#‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…