پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف سے اختلاف کیوں ہوا؟اہم کردار کون تھا؟پرویزمشرف واقعات سامنے لے آئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ 1999میں نوازشریف سے اختلافات نجم سیٹھی کی وجہ سے ہوئے
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ کارگل کامعاملہ ٹھنڈاپڑگیاتھااوربھارت کے ساتھ حالات معمول پرآگئےتھے ۔

انہوں نے اختلافات کی بڑی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ جب سرحد پرنوازشریف بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی سے تحریری معاہدہ سامنے لائے تواس معاہدے میں کشمیرکاذکرتک نہ تھاجس کی بات میں نے نوازشریف سے کی لیکن انہوں نے کوئی ایکشن لیااورنہ ہی کوئی مثبت ر دعمل دیا۔پرویزمشرف نے چیلنج دیتے ہوئے کہاکہ میری بات کی گواہی دفترخارجہ کے وہ کاغذات ہیں جس پرنوازشریف اوربھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے دستخط بھی موجود ہونگے لیکن ان پرکشمیرکاذکرتک نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ جب حکومت کوکچھ نہیں ملتاتومجھ پرکرپشن کے الزامات لگاناشرو ع کردیتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی کرپشن کے چرچے دنیابھرمیں ہیں لیکن اگرمیرے خلاف کرپشن کاایک ثبوت بھی دے دیں تومیں ملزم ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میرابیرون ملک کوئی اکائونٹ نہیں ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…