کراچی (نیوز ڈیسک) شہرقائدمیں ایک تقریب کے دوران قرآن مجید کی ریکارڈنگ چلانے پرصدر مملکت انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔
اپنی تقریر کے آغاز پر ہی صدرمملکت نے کہاکہ تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، یہ بڑی عجیب بات ہے کہ اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، کیاکوئی ایک آدمی بھی ایسانہیں رہاجو قرآن مجید کی چندآیات ہی تلاوت کردے۔صدر نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آئندہ کیلئے خیال رکھیں اور تقریبات میں ایسے لوگ ضرورآئیں جو تلاوت بھی کرسکیں۔
اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ‘ صدرمملکت برہم ہو گئے
6
مارچ 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں