ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

غرور

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن خلاف معمول لوگوں کو مسجد میں جمع کیا اور ممبر پر تشریف فرما ہو کر فرمایا۔”لوگو ایک وقت تھا جب میں مفلس و محتاج تھا اور اجرت پر لوگوں کے اونٹ چَرایا کرتا تھا، عام بہشتی کی طرح پانی بھر بھر کر گزارے کے لائق دام اکٹھے کرلیتا تھا۔” یہ کہہ کر منبر سے نیچے اتر آئے.لوگ بہت حیران ہوئے کہ یہ کیا ماجرا ہے

اور آپ نے یہ بات کیوں کی۔ لوگوں کے پوچھنے پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا.”میرے دل میں خیال آیا کہ میں دوسرے مسلمانوں سے بہتر ہوں اس لیے ہی مجھے خلیفہ بنایا گیا ہے ۔ مجھ میں کچھ غرور آ گیا تھا۔ پس میں نے سمجھا کہ اپنے ماضی کی حالت زار بیان کروں تاکہ میرا غرور دور ہو جائے۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…