ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلی مرتبہ انٹر نیٹ کی سپیڈ میں چھ گنا اضافہ،بڑا کام مکمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پاکستان میں پہلی مرتبہ انٹر نیٹ کی سپیڈ چھ گنا اضافے سے 7سے بڑھ کر 31ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ ہو گئی ۔حکام کے مطابق پاکستان میں 20ہزار کلو میٹر طویل ایس ایم وی 5سب میرین کیبل کی تنصیب کا کام مکمل ہو گیا ہے اوراسے کامیابی کے ساتھ ڈبلیو اے لینڈ نگ اسٹیشن کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلی مرتبہ انٹر نیٹ کی سپیڈ 7ٹیرابائٹ سے بڑھ کر 31ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ ہو گئی ہے ۔

حکام کے مطابق ٹی ڈبلیو اے پاکستان نے 16ممالک کے ٹیلی کام آپریٹرز سے مل کر ٹاسک مکمل کیا ۔ اس اقدام سے ٹیلی کام کمپنیوں اور دیگر انٹر نیٹ پرووائیڈرز کو اپنے صارفین کو زیادہ سپیڈ کیساتھ انٹر نیٹ کی فراہمی کے مواقع میسر آئیں گے ۔20ہزار کلو میٹر ایس ایم وی 5سب میرین کیبل کے ذریعے سنگا پور ، پاکستان ، بنگلہ دیش ،سری لنکا ، عمان ، یمن ،سعودی اور یورپ آپس میں منسلک ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کو پہلی مرتبہ اضافی بینڈ ورتھ ملی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…