منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ،نئے انتخابات یقینی،جاوید ہاشمی نے آسان طریقہ بتادیا،عمران خان کو مشورہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا تو حکومت کیسے چلے گی ٗدوسرے دن ہی الیکشن کروانے پڑیں گے۔عمران خان کو بھی کہتا ہوں پارلیمنٹ میں بیٹھیں ،ڈسٹرکٹ بار روم میں خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ صوبے کے بغیر معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے بلوچستان میں بھی تحریک چلے گی تو کہا جائے گا کہ انڈیا مداخلت کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی صوبے بنا دئیے گئے وہاں 35 صوبے ہیں۔ اگر صوبے بننے سے پاکستان مضبوط ہوتا ہے تو اسے کمزور مت کریں۔جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ میاں صاحب پارلیمنٹ جائیں، بیٹھیں، ادارے کو عزت دیں اور عمران خان کو بھی کہتا ہوں پارلیمنٹ میں بیٹھیں ۔

انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اخلاقی طور پر کمزور ہوئی ہے ۔پانامہ سیاسی مسئلہ ہے سیاسی طور پر حل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مسئلوں میں لگے ہوتے ہیں پھر وردی والے اٹھتے ہیں کہ ہم بیڑا پار لگاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…