ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

لڑکے رشتہ پکاکرنے کےلئے میرےساتھ سیلفیاں بنواتے ہیں ،ریحام خان

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ آج کل کئی لڑکے میرے ساتھ سیلفیاں اس لئے بنواتے ہیں تاکہ وہ اپنی شادی کرسکیں ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ مجھے کئی لڑکوں کے پیغام آئے ہیں کہ ہمارارشتہ اٹکاہواہے تواس کےلئے آپ کے ساتھ سیلفی بنوانی ہے تاکہ ہماری شادی ہوسکے ۔انہوں نے کہاکہ میں خود حیران ہوں کہ ان لڑکوں کے میرے ساتھ سیلفی لینے کے بعد کیسے رشتے پکے ہوجاتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں تواب توایک ہوں لیکن اپنی زندگی کوپاکستان کے لئے وقف کررکھاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…