جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

تحر یک انصاف میں کیاچل رہا ہے،مستقبل میں کیا ہوگا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) عام لوگ اتحاد پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ تحر یک انصاف میں’’تھری مین ‘‘شو چل رہا ہے ‘عمران خان کے غلط فیصلے تحر یک انصاف پر بوجھ بن چکے ہیں ‘پار لیمنٹ کا کبھی بائیکاٹ اور کبھی واپسی کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے ‘عمران خان اور انکے ساتھی فیصلہ پہلے کرتے ہیں ا ور سوچتے بعد میں ہیں ۔ منگل کے روز عام لوگ اتحاد پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ تحر یک انصاف میں جب عمران خان جہا نگیر خان ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کیساتھ ملکر فیصلے کر یں گے تو تحر یک انصاف کا یہی حشر ہو گا جو آجکل ہو رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک میں اور سیاسی جماعتوں میں جمہو ریت اور انصاف کی باتیں کرتے ہیں مگر تحر یک انصاف میں فیصلہ مشاورت سے نہیں ہوتے بلکہ جہا نگیر خان ترین اور علیم خان عمران خان سے اپنی مر ضی کے فیصلے کروا لیتے ہیں بعد میں پوری تحر یک انصاف کو شر مندگی کا سامنا کر ناپڑ تا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آنیوالے دنوں میں تحر یک انصاف مزید مسائل کا شکار ہوگی تحر یک انصاف اندر جمہو ریت اور انصاف کی ضرورت ہے مگر مجھے ایسا کبھی ہوتا نظرنہیں آرہا ہے کیونکہ تحر یک انصاف میں ’’تھری مین ‘‘شو چل رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…