جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

57کلو میٹر،دنیا کی سب سے طویل سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

برن(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقسوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب ے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ یہ سرنگ پہاڑی سلسلے الپس کوکاٹ کر بنائی گئی ہے۔

افتتاح کے لیے ریل گاڑی سوس شہر زیورچ سے لوگانو کے لیے روانہ ہوئی۔ اب روزانہ تقریبا 50 مسافر بردار اور 260 تک مال بردار ریل گاڑیاں اس سرنگ سے گزر سکیں گی۔ حفاظتی انتظامات کے تحت مسافر بردار ریل گاڑیاں سرِدست زیادہ سے زیادہ محض 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہی کی رفتار سے سفر کر سکیں گی جبکہ بعد ازاں انہیں 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی سفر کرنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ 57 کلومیٹر طویل اس سرنگ سے گزرنے میں 20 منٹ سے بھی کم وقت صرف ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…