جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

زلزلے نے سب سے بڑے اسلامی ملک میں تباہی مچا دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

جکارتہ(آئی این پی )انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں زلزلے نے 102 افراد کی جان لی جبکہ 11 ہزار کو بے گھر کر دیا۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے، ادھر صدر جوکو ودودو نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی صوبے آچے میں چھ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے پھیلی تباہی کے بعد ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔
سب سے زیادہ تباہی پیدی جایا میں ہوئی جہاں اکثر عمارتیں گر چکی ہیں یا انہیں نقصان پہنچا ہے۔مقامی حکومت کے مطابق گیارہ ہزار افراد بے گھر ہو کر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔ بھاری مشینری کی کمی کی وجہ سے ریسکیو اہلکار اپنے ہاتھوں سے ملبہ ہٹا کر لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…