اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے میں جنید جمشید اپنی فیملی کے ساتھ سوار تھے۔ جنید جمشید کے ساتھ انکی اہلیہ ، بھابی اور سسر سوار تھے۔چار دسمبر کو جنید جمشید نے چترال سے فیس بک پر اپنا آخری پیغام پوسٹ کیا۔ اس پوسٹ میں انہوں نے چترال میں کچھ لوگوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا “آج میں چترال (کے پی کے) میں سہیل بھائی اور جماعت کے ساتھ ہوں” ۔
جنید جمشید نے چترال سے فیس بک پر آخری پیغام کیا پوسٹ کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































