جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

پانامالیکس،ریحام خان نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاج پورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ پانامالیکس کے معاملے پروقت ضائع کیاجارہاہے ۔

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ گزشتہ آٹھ ماہ سے پانامالیکس کاشورسن رہی ہوں ۔انہوں نے کہاکہ کوئی بھی کام کرناہوتواس کےلئے پہلے ہوم ورک کرناضروری ہوتاہے ۔

ریحام خا ن نے کہاکہ اپوزیشن کی طرف سے پانامالیکس کے معاملے پرکوئی ثبوت نہیں دیئے گئے صرف الزامات لگائے جارہے ہیں اورحکومت بھی اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے ۔ریحام خان نے کہاکہ پاناماکے معاملے کوجس طرح سامنے لایاگیااس کےمطابق ہوم ورک نہیں کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ اس سے صرف ہم جیسے عوام کاوقت ضائع ہورہاہے ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…