ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف نے لاہوراورفیصل آبادکےمیئرزکافیصلہ کرلیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) وزیراعظم نوازشریف نے لاہوراورفیصل آبادکےمیئرزکافیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کااجلاس ہوا۔

اس اجلاس میں لاہورکے میئرکےلئے خواجہ حسان کوایک مضبوط امیدوارتصورکیاجارہاتھالیکن وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں خواجہ حسان بھی پارٹی رہنمائوں کے باہمی اختلافات کی وجہ سے میئرشپ کی دوڑسے باہرگئے ۔اسی طرح فیصل آبادمیں میئرشپ کےلئے وزیرمملکت عابد شیرعلی اورصوبائی وزیرراناثنا اللہ کے درمیان اختلافات کی وجہ سے وزیراعظم نوازشریف خودہی فیصل آبادکے میئرکافیصلہ کریںگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…