جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

20ممالک کے سفارتکاروں کی بیگمات چھا گئی ، لاہور تقریب میں ایسا کام کر دیا کہ سب کو جھومنے پر مجبورہو گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی)20ممالک کے سفارتکاروں کی بیگمات چھا گئی،لاہور تقریب میں ایسا کام کر دیا کہ سب کو جھومنے پر مجبورہو گئے, لاہور میں سجا فیشن کا منفرد میلہ۔ ریمپ پر واک تو ہوئی لیکن ماڈلز کی نہیں بیس ممالک کے سفارتکاروں اور ان کی بیگمات کی جو پاکستانی رنگوں میں رنگ گئے۔تفصیلات کے مطابق رنگ برنگے کڑھائی والے پاکستان کے مختلف علاقوں کے روایتی لباس زیب تن کئے بیس ممالک کے سفارتکار اور ان کی بیگمات کی ریمپ پر اینٹری ہوئی تو ان کا خوب استقبال کیا گیا۔امریکہ، جاپان، سری لنکا، ڈنمارک، جرمنی، تھائی لینڈ اور دیگر ممالک کا سفارتی عملہ بھی فیشن شو کا حصہ بنا اور خوب رونقیں بڑھائیں اور پاکستانی دھنوں پر جھومتے گاتے رہے۔ جگمگاتی روشنیوں میں سفارتکاروں نے دل کھول کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اس طرح فیشن شو شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…