بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

ٹوکیو( آن لائن ) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں خام ربڑ کے مئی کیلئے سودے 10 ین (4.4 فیصد ) بڑھ کر 239.7 ین (2.11 ڈالر ) فی کلوگرام رہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کیلئے سودے 740 یوان بڑھ کر 18590 یوان (2699.09 ڈالر) فی ٹن رہے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 2.6 امریکی سینٹ بڑھنے کے بعد 171.7 سینٹ فی کلو گرام طے پائے۔۔
جبکہامریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا معاہدہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے 49 سینٹ (0.9 فیصد ) بڑھ کر 54.95 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 23 سینٹ ( 0.5 فیصد) بڑھنے کے بعد 52.42 ڈالر فی بیرل طے پائے۔۔#/s#‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…