نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈ یسک)پاکستان کےخلاف جنگی جنون میں مبتلابھارت کابحری جنگی جہازڈاک یارڈمیں الٹنے سے انڈین نیوی کے 2اہلکارہلاک ہوگئے ۔
بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بھارت کابحری جنگی جہازڈاک یارڈمیں الٹنے سے انڈین نیوی کے 2اہلکارہلاک ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوگئے ہیں جن کوبھارتی نیوی کے ہسپتال میں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے ۔آخری اطلاعات تک مزیدہلاکتوں کی اطلاع نہیں ملی ہے