پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

اگلے انتخابات کی تیاریاں ۔۔یہ ٹکٹ میں لوں گا!! تحریک انصاف میں 2 سال قبل ہی پھوٹ پڑ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنی گالا(آئی این پی) تحر یک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں حامد خان کو این اے125سے ہی الیکشن لڑ نے کا گر ین سگنل دیدیا ‘ سنٹر ل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑ نے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق عبد العلیم خان کی جانب سے خود کو مذکورہ علاقے سے امیدوار ’’شو‘‘کر نے کے بعد حامد خان جو اسی حلقے سے وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق کے مقابلے میں80ہزار سے زائد ووٹ لے چکے ہیں انکا بھی پارٹی قیادت سے رابط ہوا ہے جس پر پارٹی چےئر مین عمران خان نے حامد خان کو اس حوالے سے گر ین سگنل دیدیا ہے ۔
جس پر عبد العلیم خان ناراض نظر آتے ہیں اور تحر یک انصاف کے تر جمان نعیم الحق کی جانب پارٹی ٹکٹ کا اختیار پارٹی قیادت کو ہونے کے متعلق دےئے جانیوالے بیان پر بھی عبد العلیم خان نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق ٹکٹوں کے معاملے پر بات کر نے کی بجائے اپنی میڈیا کے معاملات پر توجہ دیں سنٹر ل پنجاب کا صدرمیں ہوں ٹکٹ میں نے اپنی مر ضی سے دینے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…