جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

گاڑیوں اور موٹرسائکل مالکان کیلئے زبردست خوشخبری نمبر پلیٹس پر اب کس کی تصویر لگے گی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے ‎

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ قومیں بہت عظیم ہوتی ہیں جو اپنے ہیروز ان سے منسلک بہادری کی داستانوں کو ہمیشہ اپنے دل میں بسا کر رکھتی ہیں کہ یہی چیز قوم کا اپنے ہیروز کیلئے خراج تحسین ہوتاہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے وینٹی نمبر پلیٹس کا سلسلہ شروع کیاجا رہا ہے جس کے مطابق اب شہری نمبر پلیٹس پر اپنے نام کے ساتھ قومی ہیروز کی تصاویر لگوا سکیں گے، جون 2017 تک اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔
سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے یونیورسل نمبر پلیٹ کے ساتھ وینٹی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا، وینٹی نمبرپلیٹ پر گاڑیوں کے مالکان یا ذات کے ساتھ حکومت کی جانب سے دیئے گئے قومی ہیروز کی تصاویر لگوا سکیں گے۔سینئر ممبر سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ وینٹی نمبر پلیٹس کیلئے سیمپل تیار کرلیے گئے ہیں تاہم تاحال حتمی منظوری نہیں دی گئی جبکہ نمبر پلیٹس کی قیمت کا بھی ابھی تعین نہیں کیا گیا، اس نمبر پلیٹ کے اجرا سے محکمہ ایکسائز کو چارارب سے زائد رقم کی آمدنی متوقع ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…