جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کی وہ کون سی خواہش تھی جس سے چینی حکام کو آگاہ کیاگیا تو انہوں نے ہنسنا شروع کردیا،اہم وزیر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس انتاسرمایہ نہیں کہ بلٹ ٹرین چلاسکے
وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے پاس انتاسرمایہ نہیں کہ بلٹ ٹرین چلاسکے ۔

انہوں نے انکشاف کیاکہ ہم چین سے جب بلٹ ٹرین کی بات کرتے ہیں توجواب ملتاہے کہ سی پیک کے تحت 160کلومیٹرفی گھنٹہ سے چلنے والی ٹرین کوہی بلٹ ٹرین سمجھواورہماری باتوں پرہنستے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ چین کاکہناہے کہ پاکستان میں بلٹ ٹرین کی مارکیٹ بھی نہیں ہے ۔اس موقع پرانہوں نے اعتراف کیاکہ بلٹ ٹرین کے لئے ہمارے پاس انتے پیسے نہیں ہیں کہ بلٹ ٹرین پرخرچ کرسکیں۔انہوں نے کہاکہ اگربلٹ ٹرین بن بھی گئی تواس کاٹکٹ مہنگاہوگا،خواجہ سعدرفیق نے کہاکہ ماسوائے خیبرپختونخواکے کسی بھی صوبے نے زمین نہیں دی ۔واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے عام انتخابات میں پاکستان میں بلٹ ٹرین چلانے کاوعدہ بھی کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…