بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

قطری شہزادےکی کہانی کابھانڈاپھوٹ گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ قطری شہزادے کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بارہ ملین درہم کی کہانی جھوٹی نکلی، دبئی کا کاروبارخسارے میں تھا۔

انہوں نے کہاکہ قطری شہزادےکی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔جہانگیرترین نے کہاکہ بارہ ملین درہم کی کوئی دستاویز پیش نہیں کی گئی۔دبئی سے پیسے پیدل چل کرلند ن گئے کہ ان کے ٹرانسفرہونے کاکوئی ثبوت نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…