ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

(ن) لیگی رہنماء نے نواز شریف سے ملاقات کیلئے کیا ، کیا تھا؟زیر استعمال گاڑی کس کے نام پر نکل آئی؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ یو تھ ونگ کی عہدے دارسمیعہ چو ہدر ی کی مو ت کا معمہ حل نہیں ہو سکا۔ البتہ ان چند دنوں میں ایسے ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ جو انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہیں۔ذرائع کے مطابق سمعیہ چو ہدر ی کے ایڈ وکیٹ چو ہدر ی غفاراور اسکے دوست انعا م کیساتھ مبینہ تعلقات تھے۔
چو ہدر ی غفار ایم این اے چوہدر ی اشر ف کا دا ما د ہے۔ ذرا ئع نے دعو ی ٰ کیا ہے کہ سمیعہ چو ہدر ی کے چنبہ ہاؤس میں قیا م کے دوران چو ہدر ی غفا ر بھی وہا ں آیا تھا جبکہ جا ں بحق ہو نے والی لیگی کا ر کن کے پا س جو ہونڈا سوک گا ڑ ی تھی وہ بھی ایم این اے کی ملکیت بیا ن کی جا تی ہے۔ تحقیقاتی ٹیمیں تا حا ل ملزما ن اور خاتون کی مو ت کا تعین نہیں کر سکیں۔
جا ں بحق ہو نے والی خاتون کے لواحقین کے مطا بق سیاسی پرو گرا م اور تقریبا ت میں آنا جا نا سمعیہ چو ہدر ی کا شوق تھا اور اسے اکثر مرد وں کیساتھ سیا سی تقریبات میں گھومتے پھرتے د یکھا جاتا تھا۔ اسلا م آبا د میں ر ہنے والی یہ خاتون لا ہورسمیت د یگر شہرو ں میں اکثر د یکھی جا تی تھی۔
مخصوص سیٹ پر ر کن اسمبلی بنانے کے بھی اسے خواب د کھائے گئے تھے۔ایک سال قبل جب وزیر اعظم پا کستا ن پاور پرو جیکٹ قادر آبا د میں سنگ بنیا د ر کھنے گئے تھے وہا ں پر بھی اس خاتون نے وزیر اعظم کو ملنے کے لئے بہت شور ڈالا مگر سخت سیکورٹی کے پیش نظر اسے وزیرا عظم ملنے نہ د یا گیا۔ اس وقت بھی یہ ایک مقامی ایم اپی اے کے ہمرا ہ وزیراعظم کی تقریب میں پہنچی تھی۔
مسلم لیگ ن سا ہیو ال کے ضلعی صدر نے اس خاتون کے با رے میں بتا یا ہے کہ یہ ایم این اے کی ذا تی سپورٹر تو ہو سکتی ہے البتہ یہ پا رٹی کی کو ئی سر گر م کا ر کن نہیں تھی۔ سی سی ٹی وی کیمر ے سے موصو ل ہو نے والی فوٹیج سے مو ت تک پہنچا جا سکتا تھا تا ہم سی سی ٹی وی کیمر ے بھی نا کا ر ہ ثابت ہو ئے ہیں۔ لاہور پو لیس نے چنبہ ہاؤس کی سیکورٹی پر تعینا ت ملازمین کی پکڑ د ھکڑ کر کے مو ت کو طبی ر نگ د ینا شروع کردیا ہے۔
کمرے سے ملنے والی نشہ آوار ادوایا ت وہا ں کیوں لا ئی گئیں۔ پولیس کے پا س اس کا کو ئی جواب نہیں مر نے والی خاتون کا تعلق ایم این سے تو نہیں جوڑا جا سکتا البتہ اسکے معاونین سے اگرتفتیش کی جا ئے تو مو ت کی تہہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔واضح ر ہے ساہیوال کے نواحی گاؤں 150\9Lکی ر ہا ئشی ایک عا م زمیندا ر کی بیٹی سمعیہ چوہدر ی کو سیا ست کے شوق نے مو ت کے آغوش میں لے لیا ہے۔ ساہیوال سے ملنے والی معلوما ت کے مطا بق سمعیہ چو ہدر ی کی کچھ عر صہ قبل اسلا م آبا د کے ر ہا ئشی ایف بی آر میں ملازم آصف محمود سے شاد ی ہو ئی جس سے اسکے تین بچے تھے۔
سمعیہ چو ہدر ی کے با رے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اسلا م آبا د سے 20نومبر کو ن لیگ کے کا ر کنو ں کے ساتھ شور کو ٹ شاد ی کی ایک تقریب میں گئی تھی جہا ں سے ہو تے ہو ئے 22 نومبر چنبہ ہاؤس پہنچی۔ خاتون کی آخر ی مر تبہ 24 نو مبر کو اپنے شوہر سے با ت ہو ئی تھی۔ 26نو مبر کو خاتون کی چنبہ ہاؤس سے کمرہ نمبر 26سے لا ش برآمد ہو ئی۔ لا ش ملنے کے بعد جب اسکے شوہرکو اطلا ع دی گئی تو اس نے پو لیس کو بتایاکہ اس کی بیو ی کو بداخلا قی کا نشانہ بنا نے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پو لیس نے اسکے شوہر کی مدعیت میں نا معلوم افرا د کے خلا ف قتل کی د فعا ت کے تحت مقد مہ در ج کر لیا ہے۔
خاتو ن کے با رے میں معلوم ہواہے کہ اسکے استعما ل میں ایک ہو نڈا سوک پرا نے ماڈ ل کی گا ڑی بھی تھی۔ اور وہ مردو ں کے ساتھ سیا سی پروگرا م میں گھومتے بھی د یکھی جا تی تھی۔ مرنے والی خاتون کے با رے میں معلوم ہواہے کہ وہ نشہ آور ادویا ت بھی استعما ل کرتی تھی اور جس کمرے سے اس کی لاش ملی ہے وہا ں سے بھی نشہ آوار ادویا ت ملی ہیں۔
کرا ئم سین کے مطا بق خاتون سید ھے منہ بیڈ پر مردہ حا لت میں پا ئی گئی اس کے تکئے کے قریب ایک تسبیح بھی پڑ ی تھی۔ کرا ئم سین کو د یکھ کر بظا ہر کو ئی مزا حمت معلوم نہیں ہو تی۔ کمرہ ایم این اے کے نا م پر ہی حا صل کیاگیا جہا ں تک ایم این اے کا تعلق ہے تو ا سکے با رے میں معلوم ہواہے کہ وہ انتہا ئی شریف اور عمررسید ہ سیا ستدان اورسپریم کو رٹ کا وکیل بھی ہے۔
ساہیوال سے ملنے والی معلومات کے مطا بق اس خاتون کا غفارچوہدری کے ساتھ آنا جا نا تھا۔لا ہورپو لیس نے خاتون کی موت کو طبعی قرا ردے دیا ہے۔ جبکہ حالا ت وواقعا ت کے مطا بق یہ مو ت طبعی معلوم نہیں ہو تی ڈ ی آئی جی انویسٹی گیشن چو ہدری سلطا ن نے بتا یا ہے کہ مو ت کے اصل حقائق جا ننے کیلئے تحقیقا ت جا ری ہیں۔ پو لیس نے ایم این اے سمیت چو ہدری غفا رکو بھی شامل تفتیش ہو نے کا حکم د یا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…