ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف کا نئے آرمی چیف کے بارے میں حیران کن انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرجنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاکہ جب میں آرمی چیف تھاتواس وقت قمرجاوید باجوہ ایک جونیئربریگیڈئرتھے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ میں نے کبھی فوج میں جنرل باجوہ کے ساتھ کام نہیں کیا بلکہ انہوں نے میرے ساتھ فوج میں کام کیاہے۔

انہوں نے کہاکہ جب میں راولپنڈی میں اے ایف آئی سی میں داخل تھاتواس وقت جنرل باجوہ ٹین کورکے کورکمانڈرتھے جوکہ فوج کی سب سے بڑی کورہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ کورہی میری حفاظت کررہی تھی اورکہہ سکتے ہیں جنرل باجوہ نےاس وقت میری حفاظت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…