اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ نئے مقرر ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئی سوشل اکاؤنٹ نہیں ہے وہ ایسی کوئی چیز استعمال نہیں کرتے ۔ا ن کے نام سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ نئے مقرر ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فیس بک ، ٹوئٹر یاکوئی اور سوشل اکاؤنٹ نہیں ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ جعلی ہے ۔
وہ ایسی کوئی چیز استعمال نہیں کرتے۔۔ آئی ایس پی آر نے نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بارے میں کیا ناقابل یقین بیان دیدیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































