اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جنرل اشفاق ندیم کو آرمی چیف اسلئے نہیں بنایا کیونکہ وہ انتہائی سخت آدمی ہیں۔ جنرل اشفاق ندیم کسی بات پر سمجھوتہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ کوئی غلطی کرتے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اس کے برعکس جنرل قمر جاوید باجوہ کے بارے میں ایسا کوئی تاثر نہیں ، قمر جاوید باجوہ بھی جنرل اشفاق ندیم کی طرح ایک انتہائی پیشہ ور فوجی ہیں اور انہیں کئی اہم اقدامات میں کمانڈ کا تجربہ بھی حاصل رہا ہے۔ جنرل باجوہ پاکستان کی سب سے بڑی 10 کور کہ ناصرف کمانڈ کر چکے ہیں بلکہ اپنے کیرئیر میں دو مرتبہ اس کور میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ان کا تعلق انفینٹری کی بلوچ رجمنٹ اے ہے اور وہ اقوام متحدہ کی امن مشن کے تحت کانگو میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
نواز شریف نے جنرل اشفاق ندیم کو آرمی چیف کیوں نہیں بنایا؟سیاستدان کا اہم انکشاف!!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































