ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پوکے مون گیم کے ذریعے پاکستان میں کیا ، کیاجارہاہے؟وارننگ جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)لاہور پولیس نے پوکے مون گیم کو سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے افسران اور جوانوں کو یہ گیم انسٹال کرنے سے روکدیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل ٹیلی کام اور آئی ٹی سکیورٹی بورڈ کی جانب سے لاہور پولیس کو مطلع کیا گیا ہے کہ گیم کی ایپلی کیشن جی پی ایس سروس کو خود کار طریقے سے کنٹرول

کرتی ہے اور فون کی فزیکل لوکیشن کو ہیک کرسکتی ہے۔اس ایپلی گیشن سے موبائل میں تصاویر ،ویڈیوزتک رسائی ہوتی ہے ،گیم سے ای میل، فون میں موجود نمبر زاور لوکیشن کو بھی ہیک کیا جاسکتا ہے۔لاہور پولیس نے فوری طور پرایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں پوکے مون گیم کو سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے افسران اور جوانوں کو گیم انسٹال نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…