جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دروازے کو لات۔۔! نئے آرمی چیف کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دروازے کو لات۔۔! نئے آرمی چیف کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق برگیڈئیر ریٹائرڈ محمود شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ فوج میں موجود اپنے رینک سے کم مگر عمر میں بڑے افسران کی بہت عزت کرتے ہیں۔وہ کبھی کسی سے سختی سے پیش نہیں آتے۔

ایک مرتبہ جنرل قمر نے ان سے پوچھا کہ سر آپ مجھ سے ملاقات کیلئے آئے نہیں۔ تو میں نے انہیں بتایا کہ میں آیا تھا لیکن آپ کے سی او ایس نے بتایا کہ آپ موجود نہیں ہیں۔ اس پر جنرل قمر نے جواب دیا کہ سر آپ کو سی او ایس سے رابطے کی کیا ضرورت تھی آپ سیدھا میرے پاس آ جاتے میرے کمرے کے دروازے کو کک لگاتے اور اندر آ جاتے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…