اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نئے آرمی چیف کا2014کے دھرنے سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے آرمی چیف کا2014کے دھرنے سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی وجاہت سعید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2014 کے دھرنے کے دوران کشیدہ حالات کو قابو میں کرنے میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا کردار سب سے اہم تھا۔2014

کے دھرنے کے دوران جب دارلحکومت اسلام آباد میں حالات شدید کشیدہ تھے تو اس تمام صورتحال میں حالات کو قابو میں کرنے میں سب سے اہم کردار جنرل قمر جاوید باجوہ نے اداکیاتھا،جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت کور کمانڈر راولپنڈی تھے اور انہوں نے حالات کو قابو میں کرنے کیلئے نہ صرف فوج کو سنبھالا بلکہ ساتھ

ساتھ حکومت اور عمران خان و طاہر القادری کیساتھ مسلسل رابطے میں رہ کے حالات کو قابو سے باہر ہونے سے روکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…