ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے شہر میں ہنگامی صورتحال،ایف سی نے مورچے بناکرپوزیشنیں سنبھال لیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں فرنٹیر کور بلوچستان نے مورچے بناکر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں ۔حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے فرنٹیر کور بلوچستان نے جناح روڈ، سائنس کالج چوک ، فاطمہ جناح روڈ، گوالمنڈی چوک ،کواری روڈ ، سریاب روڈسمیت دیگر علاقوں میں ریت کی بوریوں سے مورچے بناکر پوزیشن سنبھال لی ہیں جبکہ فرنٹیر کور اور پولیس کے مسلح دستے شہرکے حساس علاقوں میں گشت کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…