ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

’’سعودی پرواز میں اچانک ایک فرد کا اضافہ ‘‘ طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ۔۔ اصل ماجرا کیا تھا ؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاشم ندیم کے معروف ناول ’’عبدا للہ ‘‘ کا بہت معروف ایک جملہ ہے کہ ’’ جب جب جو جو ہوناہے ،تب تب سوسو ہوتا ہے ‘‘ اور واقعی زندگی میں کب کیا ہوجائے کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔ ہر آنے والا نیا منٹ اپنی زندگی میں مست انسان کو کبھی خوشی دیتا ہے تو کبھی غم کے آنسو۔ ایسا ہی ایک واقعہ سعودی فلائٹ میں پیش آیا جسے ہنگامی بنیادوں پر ملتان میں اتارنا پڑا ۔
ذرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق شارجہ سے پشاور جانے والی ایئر عریبیہ کی پرواز میں خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی ہے جہاز کے ڈاکٹرز کی جانب بروقت طبی سہولت فراہم کرنے پردیر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جہاز میں ہی بچے کو جنم دیدیا تاہم حالت خراب ہونے پر انتظامیہ نے فوری ملتان ایئر پورٹ رابطہ کیا اور روٹ کلیئر ہونے پروہیں جہاز اتار لیا ۔بعدازاں زچہ بچہ کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا جہاں دونوں کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔
اللہ تک پہنچانے اور قبولیت کیلئے دعاکے ساتھ ہمیشہ یہ چیز پڑھنی چاہئیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…