اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مشترکہ دفاع کی تیاری،پاکستان اورچین نے زبردست قدم اُٹھالیا،بھارت میں ہنگامہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشترکہ جہازسازی کے بائوجود پاکستان گوادربندرگاہ کے گہرے پانیوں پرنظررکھنے کےلئے چین اورترکی سے جدیدترین بحری جہازخریدے گا۔یہ انکشاف پاک بحریہ کےایک افسرنے اپنانام خفیہ رکھنے کی شرط پرکیا۔انہوں نے بتایاکہ ایک سکواڈرن چارسے چھ بحری جنگی جہازوں پرمشتمل ہوتاہے ۔

ایک انگریزی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جدید ترین بحری جہازوں کوجلدہی پاک نیوی کے فلیٹ میں شامل کرلیاجائے گاجبکہ دوجنگی بحری جہازپہلے ہی گوادربندرگاہ کے گہرے پانیوں میں اتارے جاچکے ہیں ۔پاک بحریہ کے افسرنے کہاکہ گوادربندرگاہ آپریشنل ہونے کے بعد پاکستان میری ٹائم فورسزکی ذمہ داریاں پہلے سے بڑھ گئی ہیں ۔

انہوں نے بتایاکہ چینی بحریہ کی گوادرمیں موجودگی پربھارت نے شدید تحفظات کااظہارکیاہے کیونکہ گوادربندرگاہ سی پیک کادل ہے ۔اسی اخبارنے ایک اورپاک بحریہ کے افسرکانام خفیہ رکھتے ہوئے لکھاہے کہ پاکستان میں گوادرمیں کوئی شپ یارڈتعمیرنہیں کررہاکیونکہ یہ پہلے سے ہی کراچی میں موجود ہے جبکہ کراچی میں ہی ایک اورایساشپ یارڈتیارکیاجائے گا۔اس افسرنے مزید بتایاکہ پاکستان کاموجودہ شپ یارڈ(پی این ایس سی ) میں موجودہ ضروریات کوپوراکرنے کےلئے ناکافی ہے تاہم موجود ہ صورتحال میں اس کوبھی بہترکیاجارہاہے جبکہ پی این ایس سی نے ترکی کے تعاون سے ایک بہت بڑافلیٹ ٹینکرپاک بحریہ کے حوالے کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…