ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

برف باری شروع، اہم شہروں کو بھی بارش کی خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کوئٹہ ( این این آئی) آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویڑن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،ملک کے پہاڑوں پربرفباری کے بعد میدانی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے،

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو سب سے زیادہ سردی قلات میں ہے جہاں اب تک کا درجہ حرارت منفی04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر ، چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برف پڑنے کے بعد سردی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں بھی خشک ہواؤں نے موسم کو ٹھنڈاکردیا ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویڑن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…